google-site-verification=7XNTL8ogT7EzQbB74Pm4TqcFkDu-VGaPdhaRHXOEgjY
پاکستانپانی اور تعاونپانی کا بحرانتازہ ترین

کراچی کے ساحل پر آج شام تک سمندری طوفان مزید شدت اختیار کر جائے گا

  • کراچی طوفان کو مسلسل مانیٹر کیا جارہا ہے۔ محکمہ موسمیات

کراچی : محکمہ موسمیات نے کہا کہ بحیرہ عرب میں طوفان مزید شدت اختیار کرگیا، جو کراچی کے ساحل سے 1260 کلومیٹر کے فاصلے پرموجود ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ طوفان کے گرد 110 تا 120 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔

مزید بتایا کہ سازگار ماحول کے سبب سمندری طوفان آج شام تک مزید شدت اختیار کر جائے گا طوفان کا رخ اس وقت شمال مغرب کی جانب ہے۔

محکمہ موسمیات نے کہا کہ فی الحال پاکستان کی ساحلی پٹی کو کسی قسم کا خطرہ لاحق نہیں ہے کراچی طوفان کو مسلسل مانیٹر کیا جارہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button