پاکستانپانی کا بحرانتازہ ترینتحقیقسیلابصدائے آبموسمیاتی تبدیلیاں
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
App, 17 Oct, 2022
اسلام آباد)اے پی پی(واپڈانے مختلف دریاں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں۔اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد1 لاکھ 5 ہزار800کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 5 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد34ہزارکیوسک اور اخراج34ہزار کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمدآمد76ہزارکیوسک، اخراج76ہزارکیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد18ہزار کیوسک اور اخراج 15 ہزارکیوسک،دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد38ہزار300کیوسک اور اخراج7ہزار 700کیوسک ہے۔تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ ریکارڈ کیا گیا۔