google-site-verification=7XNTL8ogT7EzQbB74Pm4TqcFkDu-VGaPdhaRHXOEgjY
بلوچستانبین الا قوامیپاکستانپانی کا بحرانتازہ ترینموسمیاتی تبدیلیاںیورپ

بین الاقوامی ڈونرز پاکستانی متاثرین سیلاب کی مدد کے لیے آگے آئیں: جرمن سفیر

بین الاقوامی ڈونرز  پاکستانی متاثرین سیلاب کی مدد کے لیے آگے آئیں: جرمن سفیر

کراچی: جرمنی بلوچستان میں سینکڑوں سیلاب متاثرین تک خوراک پہنچا رہا ہے۔ جرمن قونصل جنرل نے بلوچستان کا دورہ کیا اور کہا کہ تباہی غیرمتوقع ہے اور بین الاقوامی ڈونرز متاثرین کی مدد کے لیے آگے آئیں۔

German Aid Pakistan
German Aid Pakistan

 ایک حالیہ رپورٹ  کے مطابق  پاکستان میں حالیہ سیلاب سے 1400 افراد ہلاک اور 3 کروڑ30 لاکھ افراد متاثر ہوئے جبکہ ایک کروڑ 70 لاکھ گھر تباہ ہوئے اور بڑے پیمانے پر فصلوں کو بھی نقصان پہنچا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button