google-site-verification=7XNTL8ogT7EzQbB74Pm4TqcFkDu-VGaPdhaRHXOEgjY
پاکستانپانی کا بحرانتازہ ترین

گرین وزیرستان مہم کا افتتاح

وانا: سیکیورٹی فورسز نے پیر کو قبائلی ضلع بالائی جنوبی وزیرستان کے علاقے سروکئی اور تیارزا کے مختلف تعلیمی اداروں میں شن وزیرستان مہم (سبز وزیرستان مہم) کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ بریگیڈیئر محمد عباس نے پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا۔

مہم کے دوران یوتھ کمیٹیاں مختلف سکولوں اور مدارس کے طلباء کو شامل کریں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button