google-site-verification=7XNTL8ogT7EzQbB74Pm4TqcFkDu-VGaPdhaRHXOEgjY
امریکہایشیابین الا قوامیپاکستانپانی کا بحرانتازہ ترینتجزیے اور تبصرےتحقیقصدائے آبگرافکسموسمیاتی تبدیلیاںویڈیوزیورپ

کیامو سمیاتی تبدیلیوں کی تباہ کاریاں پرمغرب کے سرمایہ کار باقی دنیا کے مقروض ہیں ؟

#ClimateInjustice: کیامو سمیاتی تبدیلیوں کی تباہ کاریاں پرمغرب کے سرمایہ کار باقی دنیا کے مقروض ہیں ؟

مو سمیاتی تبدیلیوں کی تباہ کاریاں: کیا مغرب باقی دنیا کا مقروض ہے؟

محمد عارف،

اسلام آباد: موسمیاتی تبدیلیاں کی تباہ کاریاں : جنوبی ایشیا کے  ترقی پزیر مُلک  پاکستان کے ، حالیہ سیلاب کی وجہ سے ہونے والے  معاشی و زرعی نقصانات پر   کیا مغرب اور ترقی یافتہ ممالک کو پاکستان کے ہونے والے ان  نقصانات  پر ہونے امتیازی بر تائو اور نا اںصافیاں پر  ترقی یافتہ ممالک   سے انصاف  اور مؑعاوضے کی اپیل کرنی چاہیے۔ کیونکہ ماہرین نے گلوبل وارمنگ کو پاکستان میں شدید سیلاب کا زمہ دار قرار دیا ہےجبکہ  پاکستان ،  عالمی اخراج کے 1٪ سے بھی کم کے لئے ، ذمہ دار ہے

WEST Owes a Debt to the Rest of the World on Climate Change
WEST Owes a Debt to the Rest of the World on Climate Change

 یاد رہے  پاکستان میں حالیہ شدید بارشوں کے باعث 9 لاکھ 92 ہزار 871 گھروں کو نقصان پہنچا ہے اور 7 لاکھ 27 ہزار 144 زرعی جانور ہلاک ہوئے ہیں، بارشوں سے تقریبا 3 کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 4 لاکھ 98 ہزار 442 افراد امدادی کیمپوں میں رہ رہے ہیں۔

سیلاب کی تباہی کے بعد بحالی اور تعمیر نو کا کام ایک بڑا چیلنج ہے جس کی پاکستانی حکومت کے پاس طاقت ، صلاحیت اور مہارت نہیں ہے

پاکستان کی حکومت اور میڈیا  کو اس موسمیاتی  نا انصافی ، اور   نقصا نات  کی تلافی کے لیے  آواز بلند کرنی چاہیے۔

جانیے ترکی کے ٹی وی پر ہونے والی معلوماتی، اور ماہرانہ بحث، موسمیاتی تبدیلیوں کے  منفی اثرات کے بعد پیدا ہونے والی  نا انصافیاں پر  ترقی یافتہ ممالک   سے انصاف  اور مُعاوضے کی اپیل کرنی چاہیے؟

#ClimateJustice,#ClimateJusticeForPakistan, #UN,#WATER

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button