پانی: پنجاب کا نہری نظام، پاکستان کی زرعی و معاشی ترقی پر ستاویزی فلم
پانی: پنجاب کا نہری نظام، پاکستان کی زرعی و معاشی ترقی پر ستاویزی فلم
پنجاب کا نہری نظام، پاکستان کی زرعی و معاشی ترقی پر ستاویزی فلم
اسلام آباد: پنجاب کا نہری نظام: انگریزوں کے مقاصد ، پاکستان کی زرعی و معاشی ترقی کے حوالے سے بننے والی ایک معلوماتی دستاویزی فلم، جو کہ قابل تعریف ہے۔
انڈیپندنٹ میڈیا کی کاوش سے پاکستان کے نہری نظام کے بارے میں معلومات کا اہم ذریعہ ہے جس سے پاکستان کے زرعئ طاقت کا بخوبی جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
اس دستاویزی فلم میں آپ پانی کے ذرائع کے متعلق انجینیرنگ کے کما لات سے ، معاشی اور زرعی انقلاب کے فوائد اور اسکے
علاوہ انگریزی سامراجی نظام کے ہٹھکنڈوں بارے بھی جان سکتے ہیں۔
پانی کی اہمیت اور افادیت کے علاوہ پانی کے انسانی ترقی کے کیے استعمال کرنے کے جدید طریقوں بارے بھی مفید معلومات شامل ہیں۔
ـ کاـبحران#
#WATER
#ClimateChange