google-site-verification=7XNTL8ogT7EzQbB74Pm4TqcFkDu-VGaPdhaRHXOEgjY
بین الا قوامیپاکستانپانی کا بحرانتازہ ترینزراعت

سویڈش ماہر زرعی تحقیق کے لیے جی پی آئی کے ساتھ تعاون کرے گا۔

سویڈن کے زرعی ماہر سائنسدان ڈاکٹر مو سیگڈ نے گرین پاکستان انیشی ایٹو کے سینئر حکام کے ساتھ میٹنگ کی۔

ملاقات کے دوران انہیں SIFC کے تحت قائم گرین پاکستان انیشیٹو کے مختلف شعبوں بشمول زراعت، لائیو سٹاک اور سیاحت کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

سویڈش ماہر نے گرین پاکستان انیشیٹو کے ساتھ مل کر تحقیق اور ترقی کے ذریعے زراعت کے فروغ کے لیے کام کرنے پر آمادگی ظاہر کی۔

گرین پاکستان انیشیٹو صحرائے چولستان کی بنجر زمین کو زیر کاشت لانے میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے جس کا ہدف اگلے چند سالوں میں چالیس لاکھ ہیکٹر سے زائد کاشت کرنا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button