google-site-verification=7XNTL8ogT7EzQbB74Pm4TqcFkDu-VGaPdhaRHXOEgjY
پاکستانپانی کا بحرانتازہ ترینصدائے آب

کراچی میں تین روز تک پانی کی سپلائی میں کمی کا امکان

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ (کے ڈبلیو ایس بی) نے کراچی میں پانی کی فراہمی کی قلت کا اعلان کیا ہے۔

KWSB کے ترجمان کے مطابق ترقیاتی کاموں کی وجہ سے 16 مئی سے 19 مئی تک پانی کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔

نیو پمپ ہاؤس گھارو کے الیکٹرک اور کے ڈبلیو ایس بی کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے معطل رہے گا۔

لوگوں کو اپنے گھروں میں پانی ذخیرہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

کراچی کے لوگوں کو تقریباً 13 ملین گیلن یومیہ (MDG) کم پانی فراہم کیا جائے گا۔

یہ کام تین دن تک جاری رہے گا کیونکہ گھارو پمپنگ اسٹیشن میں بجلی کے نئے آلات اور پینل نصب کیے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button