google-site-verification=7XNTL8ogT7EzQbB74Pm4TqcFkDu-VGaPdhaRHXOEgjY
بین الا قوامیپاکستانپانی کا بحرانتازہ ترینموسمیاتی تبدیلیاں

اقوام متحدہ میں، پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کو کم کرنے کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔

اقوام متحدہ میں پاکستان نے موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات کو کم کرنے کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کے قائم مقام مستقل نمائندے، سفیر محمد عثمان اقبال جدون نے جنرل اسمبلی کو بتایا کہ سمندری صحت کی گرتی ہوئی حالت، دنیا بھر میں اربوں افراد کی روزی روٹی کو متاثر کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سمندر شدید دباؤ میں ہیں، بہت سے سنگین خطرات سے نبرد آزما ہیں اور پاکستان سمندروں کے تحفظ اور پائیدار استعمال کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button