google-site-verification=7XNTL8ogT7EzQbB74Pm4TqcFkDu-VGaPdhaRHXOEgjY
بین الا قوامیپاکستانپانی کا بحرانتازہ ترین

چینی صدر کا روانڈا میں شدید بارشوں کے باعث نقصانات پر اظہار افسوس

آٹھ مئی کو چینی صدر شی جن پھنگ نے رواںڈا میں شدید بارشوں سے ہونے والے نقصانات پر روانڈا کے صدر کاگامے سے اظہار افسوس کیا۔

شی جن پھنگ نے اپنے پیغام کہا کہ حالیہ دنوں روانڈا کے متعدد علاقوں میں شدید بارشوں سے وسیع پیمانے پر جانی و مالی نقصانات ہوئے ہیں۔

انہوں نے چینی حکومت اور عوام کی جانب سے ہلاکتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا،

جاں بحق افراد کے لواحقین ،زخمیوں اور متاثرہ افراد سے پر خلوص ہمدردی کا اظہار کیا۔

انہوں نے یہ یقین بھی ظاہر کیا کہ روانڈا مشکلات پر قابو پاتے ہوئے تعمیر نو کرے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button