google-site-verification=7XNTL8ogT7EzQbB74Pm4TqcFkDu-VGaPdhaRHXOEgjY
بین الا قوامیپاکستانپانی کا بحرانتازہ ترینموسمیاتی تبدیلیاں

#آئی ایم ایف کے ساتھ ہمارے مذاکرات جاری ہے، #بلاول بھٹو

  • وزیر خارجہ #بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ #آئی ایم ایف کے ساتھ ہمارے مذاکرات جاری ہے۔

تفصیلات کےمطابق وزیر خارجہ #بلاول بھٹو زرداری نے سی این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہ میرے خیال میں میرے وزیر دفاع سیاسی اجتماع میں سیاسی تناظر میں بات کر رہے تھے، وہ سخت معاشی دور کا ذکر کر رہے تھے، وہ تکنیکی طور پر بات نہیں کر رہے تھے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمیں بدترین معاشی طوفان کا سامنا ہے، سیلاب سے پاکستان کا ادا حصہ پانی میں ڈوب گیا تھا، سیلاب سے پاکستان میں تباہی #موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پیش آیا ہے۔

#بلاول بھٹو زرداری نے یہ بھی کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے سیلاب نے پاکستانی معشیت کا رخ تبدیل کردیا،آئی ایم ایف کے ساتھ ہمارے مذاکرات جاری ہے۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ پاکستان حالیہ دنوں دہشتگردی سے بھی متاثر ہوا، #پشاور حملے میں 100 افراد جانبحق ہوئے اور گزشتہ روز کراچی میں بھی دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button