google-site-verification=7XNTL8ogT7EzQbB74Pm4TqcFkDu-VGaPdhaRHXOEgjY
پاکستانپانی کا بحرانتازہ ترینتجزیے اور تبصرےتحقیق

#2030 تک #پن بجلی کی پیداوار دوگنی ہو جائے گی، چیئرمین #واپڈا

#اسلام آباد : زیر تعمیر منصوبوں کی مرحلہ وار تکمیل سے 2030ء تک واپڈا نیشنل گرڈ میں مزید 10ہزار میگاواٹ کم لاگت اور ماحول دوست پن بجلی کا اضافہ کرے گا۔ پن بجلی کی مو جودہ پیداوار، جو تقریباًساڑھے 9ہزار میگاواٹ ہے، بڑھ کر دوگنا یعنی کم و بیش 20ہزار میگاواٹ ہو جائے گی۔ علاوہ ازیں، منصوبوں کے مکمل ہونے پر ملک میں پانی ذخیرہ کرنے کی مجموعی صلاحیت میں بھی 12ملین ایکڑ فٹ اضافہ ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button