google-site-verification=7XNTL8ogT7EzQbB74Pm4TqcFkDu-VGaPdhaRHXOEgjY
پاکستانپانی کا بحرانتازہ ترین

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور: تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد 16 ہزار 300 کیوسک اور اخرج 25 ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 10 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 10 ہزار 800 کیوسک، خیرآباد پلآمد 17 ہزار 100 کیوسک، اخراج 17 ہزار 100 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 6 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 100 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد 7 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 7 ہزار 200 کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد 28 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 28 ہزار 200 کیوسک،چشمہ 36 ہزار کیوسک اوراخراج 38 ہزارکیوسک، تونسہ آمد 25 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 25 ہزار 500 کیوسک،گدو آمد 20 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 12 ہزار 600 کیوسک، سکھر آمد 10 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 6 ہزار 300 کیوسک ،کوٹری آمد 10 ہزار 500 کیوسک اور اخراج صفرکیوسک،تریموں آمد 7 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 7 ہزار 700 کیوسک، پنجند آمد 4 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 4 ہزار 900 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1497.50 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.078 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1125.80 ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.949 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 642.70 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.072 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button