google-site-verification=7XNTL8ogT7EzQbB74Pm4TqcFkDu-VGaPdhaRHXOEgjY
بین الا قوامیپاکستانپانی کا بحرانتازہ ترینتجزیے اور تبصرےسندھسیلابموسمیاتی تبدیلیاں

برطانیہ کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ایک کروڑ پاؤنڈ اضافی امداد کا اعلان

برطانیہ نے پاکستان  میں سیلاب متاثرین  کے لیے ایک کروڑ پاونڈ  اضافی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی ایشیا  کے لیے برطانوی وزیر  لارڈ طارق  نے  پاکستان کا دورہ کیا اور برطانیہ کی جانب سے پاکستان  میں سیلاب متاثرین  کے لیے ایک کروڑ پاؤنڈ اضافی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔

برطانوی وزیر لارڈ طارق کا کہنا ہے کہ برطانیہ پاکستان میں سیلاب متاثرین  کی  امداد جاری رکھے گا۔

برطانوی وزیر  پاکستان میں اعلیٰ حکام اور رفاہی تنظیموں سے ملاقات بھی کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button