google-site-verification=7XNTL8ogT7EzQbB74Pm4TqcFkDu-VGaPdhaRHXOEgjY
پاکستانپانی کا بحرانپنجابتازہ ترینتحقیقٹیکنالوجیگرافکسموسمیاتی تبدیلیاںویڈیوز

پانی: پنجاب کا نہری نظام، پاکستان کی زرعی و معاشی ترقی پر ستاویزی فلم

پانی: پنجاب کا نہری نظام، پاکستان کی زرعی و معاشی ترقی پر ستاویزی فلم

پنجاب کا نہری نظام، پاکستان کی زرعی و معاشی ترقی پر ستاویزی فلم

 اسلام آباد: پنجاب کا نہری نظام: انگریزوں کے مقاصد ، پاکستان کی زرعی و معاشی ترقی کے حوالے سے بننے والی ایک معلوماتی دستاویزی فلم، جو کہ قابل تعریف ہے۔

Pakistan's Water Ways, Canals and Rivers
Pakistan’s Water Ways, Canals and Rivers

انڈیپندنٹ میڈیا کی کاوش  سے پاکستان کے نہری نظام کے بارے  میں معلومات کا اہم ذریعہ ہے جس سے پاکستان کے زرعئ طاقت کا بخوبی جائزہ لیا جا سکتا ہے۔

 اس دستاویزی فلم میں آپ پانی کے ذرائع کے متعلق انجینیرنگ کے کما لات سے ، معاشی اور زرعی انقلاب کے فوائد اور اسکے

علاوہ انگریزی سامراجی نظام کے ہٹھکنڈوں بارے بھی جان سکتے ہیں۔

پانی کی اہمیت اور افادیت کے علاوہ پانی کے انسانی ترقی کے کیے استعمال کرنے کے جدید طریقوں  بارے بھی مفید معلومات شامل ہیں۔

ـ کاـبحران#

#WATER

#ClimateChange

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button