google-site-verification=7XNTL8ogT7EzQbB74Pm4TqcFkDu-VGaPdhaRHXOEgjY
ایشیابین الا قوامیپاکستانپانی کا بحرانتازہ ترینسیلابموسمیاتی تبدیلیاں

پاکستان کےلئے تاجکستان سے امدادی اشیاء کے87 ٹرکوں کی آمد

پاکستان کےلئے تاجکستان سے امدادی اشیاء کے87 ٹرکوں کی آمد

تاجکستان سے امدادی اشیاء کے87 ٹرک طورخم سرحد کے راستے جمرود پہنچ گئے

 اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق امدادی سامان حوالے کرنے کی تقریب میں سیاسی اور عوامی امور سے متعلق وزیراعظم کے مشیر امیر مقام، پاکستان میں تاجکستان کے سفیر ISMATULLO NASREDIN ، ہنگامی امداد کے قومی ادارے اور وزارت خارجہ کے حکام نے شرکت کی۔تاجکستان سے انسانی امداد کی فراہمی کا گرم جوشی سے خیرمقدم کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button