google-site-verification=7XNTL8ogT7EzQbB74Pm4TqcFkDu-VGaPdhaRHXOEgjY
ایشیابین الا قوامیپاکستانپانی کا بحرانتازہ ترینسیلابگرافکسموسمیاتی تبدیلیاں

مشکل وقت میں دنیا کو پاکستان کی مدد کے لیے آگے آنا ہو گا۔ وزیراعظم شہباز شریف

مشکل وقت میں دنیا کو پاکستان کی مدد کے لیے آگے آنا ہو گا۔ وزیراعظم شہباز شریف

مشکل وقت میں دنیا کو پاکستان کی مدد کے لیے آگے آنا ہو گا۔ وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، پاکستان میں سیلاب سے 400 بچوں سمیت 1400 سے اموات ہوئیں اور بڑے پیمانے پر انفرا اسٹرکچر اور فصلوں کو بھی نقصان پہنچا۔

مشکل وقت میں دنیا کو پاکستان کی مدد کے لیے آگے آنا ہو گا۔ وزیراعظم شہباز شریف
مشکل وقت میں دنیا کو پاکستان کی مدد کے لیے آگے آنا ہو گا۔ وزیراعظم شہباز شریف

۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کسی بھی سیلاب سے اتنی تباہی نہیں آئی جتنی پاکستان میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں آئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button