بلوچستانبین الا قوامیپاکستانپانی کا بحرانتازہ ترینموسمیاتی تبدیلیاںیورپ
بین الاقوامی ڈونرز پاکستانی متاثرین سیلاب کی مدد کے لیے آگے آئیں: جرمن سفیر
بین الاقوامی ڈونرز پاکستانی متاثرین سیلاب کی مدد کے لیے آگے آئیں: جرمن سفیر
کراچی: جرمنی بلوچستان میں سینکڑوں سیلاب متاثرین تک خوراک پہنچا رہا ہے۔ جرمن قونصل جنرل نے بلوچستان کا دورہ کیا اور کہا کہ تباہی غیرمتوقع ہے اور بین الاقوامی ڈونرز متاثرین کی مدد کے لیے آگے آئیں۔
ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں حالیہ سیلاب سے 1400 افراد ہلاک اور 3 کروڑ30 لاکھ افراد متاثر ہوئے جبکہ ایک کروڑ 70 لاکھ گھر تباہ ہوئے اور بڑے پیمانے پر فصلوں کو بھی نقصان پہنچا۔