google-site-verification=7XNTL8ogT7EzQbB74Pm4TqcFkDu-VGaPdhaRHXOEgjY
آزاد کشمیرپاکستانپانی کا بحرانتازہ ترینسیلابموسمیاتی تبدیلیاں

پاکستان میں حالیہ سیلاب ماحولیاتی تبدیلی کی تباہ کاریوں کا مظہر ہیں۔ سفیر مسعود خان

 اسلام آباد۔ پاکستان میں حالیہ سیلاب ماحولیاتی تبدیلی کی تباہ کاریوں کا مظہر ہیں۔

  پاکستان میں حالیہ سیلاب ماحولیاتی تبدیلی کی تباہ کاریوں کا مظہر ہیں۔

 اس بات کا اظہار امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات سے دنیا بھر کی اقوام کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔

 پاکستان میں حالیہ سیلاب ماحولیاتی تبدیلی کی تباہ کاریوں کا مظہر ہیں۔ سفیر مسعود خان
پاکستان میں حالیہ سیلاب ماحولیاتی تبدیلی کی تباہ کاریوں کا مظہر ہیں۔ سفیر مسعود خان

سفیرِ پاکستان نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی سے آج پاکستان متاثر ہو رہا ہے،کل کوئی اور ملک متاثر ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ ماحول کو آلودہ کرنے والی گیسوں کے اخراج میں کمی لانا اجتماعی ذمہ داری ہے۔

مسعود خان نے کہا کہ پاکستان میں 55 لاکھ ایکٹر زرعی زمین متاثر ہوئی، زرعی زمین متاثر ہونے سے فوڈ سیکیورٹی کے سنگین خطرات پیدا ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button