google-site-verification=7XNTL8ogT7EzQbB74Pm4TqcFkDu-VGaPdhaRHXOEgjY
امریکہبین الا قوامیپاکستانپانی کا بحرانتازہ ترینسیلابموسمیاتی تبدیلیاں

امریکا کا پاکستان میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

امریکی عوام مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں۔محکمہ خارجہ

امریکی عوام مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں۔محکمہ خارجہ

 واشنگٹن۔ڈی۔سی۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے پاکستان میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا

اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں۔

میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے نیڈ پرائس نے کہا کہ پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزے فروخت کرنے سے متعلق کانگریس کو آگاہ کردیا ہے

امریکی عوام مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں۔
امریکی عوام مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس فیصلے سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں مدد ملے گی، پاکستان کئی شعبوں میں امریکا کا اہم اتحادی ہے۔

نیڈ پرائس نے مزید کہا کہ ہم پاکستان میں میڈیا اور سول سوسائٹی پر پابندیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button