google-site-verification=7XNTL8ogT7EzQbB74Pm4TqcFkDu-VGaPdhaRHXOEgjY
بین الا قوامیپاکستانپانی کا بحرانتازہ ترینتحقیقگرافکسموسمیاتی تبدیلیاں

مون سون کا سلسلہ پاکستان میں  موسمی صورتحال: محکمہ موسمیات

مون سون :پاکستان میں  موسمی صورتحال

، مون سون :پاکستان میں  موسمی صورتحال

تاریخ اِجرا: 16 اگست , 2022ت

مون سون کا سلسلہ پاکستان میں  موسمی صورتحال: محکمہ موسمیات
مون سون کا سلسلہ پاکستان میں  موسمی صورتحال: محکمہ موسمیات

طاقتورمون سون ہوائیں ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں جو اگلے 02 سے03 روز جاری رہیں گی۔ مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں پر موجود ہیں۔
سندھ،بلوچستان،پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران زیریں سندھ، مشرقی بلوچستان، خیبر پختو نخوا اور جنوبی پنجاب میں کہیں کہیں موسلادھار بارش کی توقع۔

16 اگست, 2022
منگل
سندھ، بلوچستان، پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران کشمیر، سندھ ، مشرقی بلوچستان ، بالائی/جنوبی پنجاب اور جنوبی خیبر پختو نخوا میں کہیں کہیں موسلادھار بارش کی توقع۔ 17

اگست, 2022
بدھ
بلوچستان، سندھ، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ سندھ، شمال مشر قی/مشرقی بلوچستان اور جنو بی پنجاب میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان۔

18 اگست, 2022
جمعرات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ تاہم بلوچستان ،سندھ ،بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی/جنوبی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان میں موسلادھار بارش کا بھی امکان۔

19 اگست, 2022
جمعه
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ تاہم خیبرپختونخوا، کشمیر، اسلام آباد،خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب، بلوچستان، گلگت بلتستان اور زیریں سندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا میں موسلادار بارش کا بھی توقع۔

20 اگست, 2022
ہفتہ
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ تاہم خیبرپختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، زیریں سندھ، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

21 اگست, 2022
اتوار
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ تاہم زیریں سندھ، شمالی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا اورشمال مشرقی پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

22 اگست, 2022
پیر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button