صدائے آب
-
صدائے آب ، پانی کےعالمی وعلاقائی مسائل و بحران پر عوامی آگاہی کا پروگرام ہے
-
www.vow101.com اردو زبان میں نام ، صدائے آب -وائس آف واٹر واو ون او ون ڈاٹ کام
دنیا بھر اور پاکستان میں پانی کی قلت سے جنم لینے والے مسائل ایک عالمی آبی بحران کی شکل اختیار کر گئے ہیں جس پر بروقت ،درُست خبروں،معلومات اور اطلاعات کی فراوانی زمین پر موجود زندگی کی بقا، ترویج اور ترقی کےلئیے انتہائی ضروری ہیں۔
اس پس منظر میں وائس آف واٹر-صدائے آب-وہ واحد پلیٹ فام ہے جوپانی کے وسائل کے تحفظ، اسکے بہترین استعمال اور پانی پر موسمیاتی تبدیلیوں سے ہونی والی تباہ کاریوں کے منفی اثرات سے عوامی آگاہی فراہم کرنے کی ذمہ داری ادا کرہا ہے۔
ہم آبی وسائل کے تحفظ، ترقی اور بہتری کےلئے آپ کی معلومات، خبروں، تجزیوں، تعاون اور شراکت داری کو خوش آمدید کہتےہیں۔
شکرہہ
ایڈیٹر وائس آف واٹر ، صدائے آب
-13 پاکستان ، اسلام آباد ، سیکٹر ایچ
ای میل: VOW2025@gmail.com
-
پاکستان میں سیلاب کے بعد صحت کے بحران کا خطرہ
عالمی ادارہ صحت اور مقامی حکام کے مطابق پاکستان میں موجودہ سیلابی صورتحال میں پانی سے پیدا ہونے والی بیماریاں…
Read More » -
سیلاب، بارش کی تباہ کاریوں سے پاکستان میں297 ارب روپے سے زائد کا نقصان ۔رپورٹ
سیلاب، بارش کی تباہ کاریوں سے پاکستان سے 297 ارب روپے سے زائد کا نقصان ۔رپورٹ – اسلام آباد۔رپورٹ۔ پاکستان…
Read More » -
کس دریا میں کتنا پانی موجود ہے ، واپڈا نے اعدادوشمار جاری کر دیئے
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا)نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال کے حوالے…
Read More » -
وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی زیرصدارت نیشنل فلڈ رسپانس کارڈینیشن سینٹر کا اجلاس, سیلاب سے متعلق امدادی سرگرمیوں کا جائزہ, متعلقہ حکام کو نقصانات کا جائزہ لینے کے سروے تیز کرنے کی ہدایت
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے بدھ کے روز نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی…
Read More » -
وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات
وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کی امریکی کانگریس کے وفد جس میں شیلا جیکسن، ٹام سوزی، آل گرین…
Read More » -
وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات
پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال…
Read More » -
وزیر اعظم نے پاکستان کے موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے پائیدار نظام پر زور دیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے بدھ کے روز کہا کہ ملک میں بے مثال سیلاب نے جانوں اور انفراسٹرکچر کو…
Read More » -
گرین سی پیک ڈویلپمنٹ پاکستان میں ترقیاتی منظر نامے کو بدل رہا ہے۔چین سفیر (CPEC)
گرین سی پیک ڈویلپمنٹ پاکستان میں ترقیاتی منظر نامے کو بدل رہا ہے۔چین سفیر (CPEC) ترقی پاکستان چین راہداری منصوبہ،…
Read More » -
حب ڈیم محفوظ ہے، اضافی پانی اسپل ویز کے ذریعے خارج ہو رہا ہے: جی ایم پراجیکٹس واپڈا
وائس آف واٹر ؛ واپڈا کے جی ایم پراجیکٹس کا کہنا ہے کہ حب ڈیم مکمل طور پر محفوظ ہے،…
Read More » -
نوشہرہ کے مقام پر دریائےکابل میں اونچے درجے کا سیلاب، قریبی آبادیوں کو ریڈ الرٹ جاری
دریائےکابل میں نوشہرہ کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کے باعث قریبی آبادیوں کو ریڈ الرٹ جاری کر…
Read More »